مولوی جی ہسپتال

 

 

 

٥ مئی ٢٠١١ کو حکومت خیبر پختون خواہ کے وزیر صحت سید ظاہر شاہ نے پشاور کی عظیم روحانی و علمی شخصیت حضرت سید محمّد امیر شاہ گیلانی کے نام سے خواتین اور بچوں کے ایک ہسپتال کا افتتاح کیا - حضرت سید محمّد امیر شاہ گیلانی کو 'مولوی جی' کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ہسپتال شہر کے بڑے ہسپتالوں سے بوجھ کو کم کرے گا اور اوم کو سہولت فراہم کرے گا 

ہسپتال میں gyne­col­ogy, pedi­atric, radi­ol­ogy, pathol­ogy اور fam­ily plan­ning کی جدید سہولیات موجود ہوں گی

وزیر صحت نے اس موقع پر کہا کہ " حضرت سید محمّد امیر شاہ گیلانی انتہائی نیک انسان تھے آپ نے سا ری زند گی انسانیت کی خدمت میں صرف کی اسی لئے یہ ہسپتال آپ
کے نام سے منسوب کیا گیا ہے " انہوں نے ہسپتال کے عملے سے کھا کے وو یہاں انسانیت کی خدمت کے جذبے سے کا م کریں

 

 

 

 

JSN Epic is designed by JoomlaShine.com